• news

فٹبال ورلڈ کپ کوالیفائرمیں ناکامیوں پرتھائی لینڈ فٹبال ٹیم کے کوچ مستعفی

بینکاک(این این آئی) ورلڈ کپ 2018 تک پہنچنے کی مہم میں ناکامی پر تھائی لینڈ کی فٹبال ٹیم کے کوچ کیا ٹیساک سیناموانگ نے عہدہ چھوڑدیا۔سابق سٹرائیکر 2014 سے ملکی ٹیم کی ذمے داری سنبھالے ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن