• news

تحریک انصاف غیر ملکی فنڈنگ کیس الیکشن کمشن میں سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمشن آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس سمیت سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ شوکت عزیز بھٹی اور مئیر راولپنڈی سردار نسیم کے خلاف دائر پٹیشنز کی سماعت آج (پیر کو) ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن