ایل ڈی اے کے کمرشل و رہائشی پلاٹوں کا نیلام عام 11اپریل کو ہو گا
لاہور (پ ر) گلبرگ میںجیل روڈ /ظفر علی روڈکے سنگم کی آئیڈیل لوکیشن پر واقع 10کنال کے کمرشل پلاٹ اور جو ہر ٹاﺅن‘ سبزہ زار‘قائداعظم ٹاﺅن او ر جوبلی ٹاﺅ ن کے کمر شل و رہائشی پلاٹوں کا شاندار نیلام عام11اپریل 2017ءبروز منگل کو دن10.00 بجے ایل ڈی اے کمیو نٹی سنٹر نیو مسلم ٹا ﺅ ن میں منعقد ہوگا۔ تفصیلات ڈپٹی ڈائریکٹر سیلز اینڈ الاٹمنٹ ایل ڈی اے یا ویب سائٹ www.lda.gop.pk سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔