• news

اختیارات کی لڑائی:وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی آمنے سامنے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی اختیارات کے معاملے پر آمنے سامنے آ گئے، نجی ٹی وی کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ ہر معاملے میں عدالتوں کو مداخلت کرنی پڑتی ہے، بندر بانٹ بہت ہو چکی اب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ وسیم اختر کو دراصل اپنے لیڈر کا دھچکا لگا ہے، میئر کراچی کو چاہیے کہ کام کریں اختیارات کا رونا نہ روئیں۔

ای پیپر-دی نیشن