• news

قائمہ کمیٹی سیفران میں نوابوں کے ورثا کا وظیفہ بحال کرنے، اسلام آباد میں پلاٹ دینے کی تجویز پر غور

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نوابوں کی اولادوں یا ورثاء کا وظیفہ بحال کرنے کی تجویز پر غور کیا گیا۔ نوابوں کے ورثا کے وظیفے میں 200 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ نوابوں کی اولادوں کیلئے اسلام آباد میں پلاٹوں کی بھی تجویز ہے۔

ای پیپر-دی نیشن