• news

شمالی کوریاسے نمٹنے کیلئے امریکہ جاپان او رجنوبی کوریا کی جنگی مشقیں

سیول (نیٹ نیوز) امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کے فوجیوں نے شمالی کوریا کی طرف ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے جنگی مشقیں شروع کر دیں۔ ہیلی کاپٹر طیارے اور ہزاروں فوجی حصہ لے رہے ہیں کوریائی خطے میں پہلے ہی کشیدہ صورتحال ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن