• news

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ با¶لر محمد آصف کی والدہ انتقال کر گئیں

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر محمد آصف کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں جن کو شیخوپورہ کے نواحی قصبہ ماچھی کے کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں پی ایچ ایف کے سیکرٹری ڈویلپمنٹ نوید عالم ، رکن قومی اسمبلی سردار محمد عرفان ڈوگر، رکن صوبائی اسمبلی چودھری سجاد حیدر گجر سمیتسابق وحاضر کرکٹرز اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ کی رسم قل آج صبح 7 بجے ماچھی کے میں ادا کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن