• news

,فلوریڈا: سزائے موت کے تنازع پر امریکی پراسیکیوٹر مقدمات سے الگ

واشنگٹن (بی بی سی ڈاٹ کام) امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر نے ایک پراسیکیوٹر کو قتل کے 21 مقدمات سے اس وقت ہٹا دیا جب انہوں نے کہا کہ اب وہ کسی کے لئے بھی سزائے موت کا مطالبہ نہیں کریں گی۔ ریپبلکن گورنر رک سکاٹ نے کہا وہ ایرامس آئلہ کے تمام مقدمات کو دوسروں کے سپرد کر رہے ہیں کیونکہ ان کے بیان سے ایک ناقابل قبول پیغام جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن