• news

کراچی: طبیعت خراب ہونے سے لانڈھی اور سنٹرل جیل کے 2 قیدی دم توڑ گئے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کی لانڈھی اور سنٹرل جیل کے دو قیدی دم توڑ گئے۔ لانڈھی جیل کے قیدی نعمان کو جناح ہسپال اور سنٹرل جیل کے قیدی سعید کو طبیعت بگڑنے پر سول ہسپتال لایا گیا تھا جہاں دونوں دم توڑ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن