اترپردیش میں ”اینٹی رومیو سکواڈ“ عوام کیلئے عذاب بن گئے، خواتین کی تنظیموں کا خط
لکھن¶ (نیوز ڈیسک) اترپردیش میں انتہاپسند ہندو وزیراعلیٰ یوگی ادیتاناتھ کی طرف سے قائم کئے گئے پولیس کے ”اینٹی رومیو سکواڈ“ خواتین اور لڑکیوں کیلئے عذاب بن گئے۔ انسانی حقوق کی 22 تنظیموں نے خط لکھ کر یوگی ادیتاناتھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یہ نام نہاد اینٹی رومیو سکواڈ فوری ختم کریں ۔
لکھن¿و سمیت ہر شہر میں اس سکواڈ کے اہلکار پارکوں میں بیٹھے، سڑکوں پر رواں دواں جوڑوں کو تنگ کرتے ہیں۔ خواتین اور
کیونکہ ان سے عوام خوفزدہ ہیں۔ یوگی خواتین کو تحفظ دینے کیلئے اقدامات کی خاطر ہم سے صلاح و مشورہ کریں۔
اینٹی رومیو سکواڈ