تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کی تحقیقات کیلئے خط لکھ دیا ہے: فواد چودھری
اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ہے۔ فواد چودھری نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھا ہے، تحقیقات نہ ہونا انصاف پر دھبہ ہے۔ سپریم کورٹ وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کا حکم دے چکی ہے۔
، عدلیہ کے احکامات پر عمل درآمد کیوں نہیں ہو رہا۔
اصغر خان کیس