• news

خیبر پی کے میں سکی کنہاری پن بجلی گھر کی تعمیر کا کام شروع

پشاور(صباح نیوز) خیبر پی کے میں سکی کنہاری پن بجلی گھر کی تعمیر کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت تعمیر کئے جانے والا منصوبہ 2022تک مکمل ہو گا جس پر ایک ارب 80کروڑ روپے لاگت آئے گی۔بجلی گھر سے آٹھ سو ستر میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن