کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O یہ لوگ اس بستی کے پاس سے بھی آتے جاتے ہیں جن پربری طرح کی بارش برسائی گئی۔ کیا یہ پھر بھی اسے دیکھتے نہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ انہیں مر کر جی اٹھنے کی امید ہی نہیںO اور تمہیں جب بھی دیکھتے ہیں تو تم سے مسخرا پن کرنے لگتے ہیں کہ کیا یہ وہی شخص ہیں جنہیں اللہ تعالی نے رسول بنا کربھیجا ہےO
سورۃالفرقان(آیت40،41)