• news

اوکاڑہ: ماں کے شور پر ملزم کی فائرنگ 18 سالہ لڑکی اور اغوا کار کا ساتھی مارا گیا

اوکاڑہ (نامہ نگار) قصبہ شاہبھور میں لڑکی کو اغوا کرنے کی کوشش کے دوران لڑکی کی ماں کے شور واویلا پر اغوا کاروں کی اندھا دھند فائرنگ سے لڑکی اور اغوا کاروں کا اپنا ہی ساتھی مارا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شاہبھور کے علاقہ 37فور ایل کی 18سالہ ستاں بی بی ماں کے ہمراہ کھیتوں سے چارہ کاٹ کر واپس آ رہی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن