• news

اسلام آباد میں میانمار کے سفارتی عملے کو دھمکی آمیز فون، پولیس کو سکیورٹی بڑھانے کی درخواست

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں میانمار کے سفارتخانے کے عملے کو دھمکی آمیز فون کال موصول ہوئی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق میانمار کی خاتون سفارتکار نے پولیس کو سفارتخانہ کی سکیورٹی بڑھانے کی درخواست دیدی۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے خاتون سفارتکار کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن