مسلمان
اسلام نے ہمیں یہی سکھایا ہے کہ آپ خواہ کچھ بھی ہوں اور کہیں بھی ہوں، آپ اول و آخر مسلمان ہیں، اب آپ باقاعدہ قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔ اب آپ نے ایک وسیع علاقہ اپنے تسلط میں کرلیا ہے جو آپ کا اپنا ہے۔ یہ پنجابیوں کا ہے نہ سندھیوں کا پٹھانوں کا ہے نہ بنگالیوں کا۔ یہ سب آپ کا ہے۔
(جلسہ عام، ڈھاکہ۔ 21 مارچ 1948ئ)