• news

مسلم لیگ ن نے لاہور کے سوا تمام اضلاع کو نظرانداز کر رکھا ہے: مہرین انور راجہ

لاہور( لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی کی رہنما مہرےن انو ر راجہ نے کہا کہ پنجاب میں ترقیاتی،غیر ترقیاتی اور تنخواہوںکی مد مےں گیارہ کھرب گیارہ ارب انسٹھ کروڑروپے جاری ہوئے جن میں سے سات کھرب چوہتر ارب روپے لاہور پر خرچ کئے گئے ، اس رقم کا ساٹھ فےصد لاہور پر خرچ کیا گےا ۔ انہوں نے کہاکہ ن لےگ کے نزدیک صرف لاہور ہی کل پنجاب ہے باقی اضلاع کو نظر انداز کردیاگےا۔

ای پیپر-دی نیشن