• news

انگلینڈ کے سابق رگبی کھلاڑی برائن مور کو دل کا دورہ ‘ہسپتال داخل کر ادیا گیا

لندن (سپورٹس ڈیسک ) انگلینڈ کے سابق رگبی کھلاڑی برائن مور کو دل کا دورہ ‘ہسپتال داخل کر ادیا گیا۔ 55سالہ سابق کھلاڑی کو دل کا دورہ پڑنے پر ایمر جنسی یونٹ میں داخل کرایا جہاں ان کی جان بچا لی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ جان بچانے پر ایمرجنسی یونٹ کا شکر گزار ہوں ۔ مداحوں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں میرے لئے دعا کی اور اچھے جذبات کو اظہار کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن