• news

لندن میں تارکین وطن کی حمایت اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ

لندن(اے پی پی) برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں سینکڑوں افراد نے تارکین وطن کی حمایت اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ایرانی ٹی وی کے مطابق جنوبی لندن کے علاقہ کرائیڈن میں سینکڑوں افراد نے نسل پرستی ، نفرت اور اسلاموفوبیا کے باعث کئے جانے والے حملوں کی مذمت میں زبردست مظاہرہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن