• news

بہاولپور: کالا پتھر پینے سے 2 کمسن بچے جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

بہاولپور (نامہ نگار) کالا پتھر پینے سے 2 بچے جاں بحق ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ شام دھنوٹ ضلع لودھراں سے تین بچوں جن میں نوید تین سالہ، آمنہ ڈھائی سالہ اور فرزانہ پانچ سالہ کو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال داخل کرایا گیا تھا جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے کالا پتھر پیا ہوا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن