بھارت:انٹرنیٹ پر مبنی معیشت 250 ارب ڈالر ہونے کا امکان
ممبئی (آن لائن)بھارت کی انٹرنیٹ پر مبنی معیشت آئندہ چند برس میں دگنی ہوکر 250ارب ڈالرتک پہنچ جائے گی۔بھارتی اخبار’دی ہندو‘ کے مطابق اس وقت بھارت کی انٹرنیٹ پر مبنی معیشت 125ارب ڈالر ہے جو بھارت کی مجموعی قومی پیداوار کا 5 فیصد ہے اور جلد ہی یہ بڑھ کر جی ڈی پی کے ساڑھے 7 فیصد تک پہنچ جائیگا۔