• news

بھارت: چار ہائیکورٹس کی سربراہ خواتین جج

نئی دہلی (صباح نیوز) دنیا بھر کی اعلی عدالتوں میں بڑے عہدوں پر مرد ججز تعینات ہیں، تاہم اس وقت بھارت کی سب سے پرانی اور اعلی عدالتوں کی سربراہ خواتین ججز ہیں ۔ ممبئی، دہلی، کولکتہ اور چنائی کی ہائی کورٹس کی سربراہی خواتین ججز کررہی ہیں۔ اندرابینر جی کی مدراس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پرتاریخ رقم ہوگئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن