• news

مالی مسائل، افغانستان کے متعدد علاقوں میں صحت کی سہولتیں ناپید

کابل (نیٹ نیوز) افغانستان کے دور دراز علاقوں میں صحت عامہ کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے جامع منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے کابل حکومت کو ڈونرز سے فنڈز نہیں مل سکے۔ جس سے سینکڑوں شہریوں کی زندگیاں مسائل میں گھر گئیں۔ترقیاتی منصوبوں کیلئے ایف جی اوز اور ڈونرز تعاون کرتے ہیں لیکن بعض اوقات ان کے حوصلہ افرا نتائج سامنے نہیں آتے ۔

ای پیپر-دی نیشن