’’عراق میں بیٹے کو قتل کیا گیا، انصاف دیا جائے‘‘ والد کی انسانی سمگلرز کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست
اسلام آباد (آئی این پی) عراق میں قتل ہونے والے پاکستانی شہری کے والد نے بیٹے کے مبینہ قتل پرانصاف کیلئے انسانی سمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کودرخواست دیدی، محمد افضل نامی شہری نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے مطالبہ کیا کہ انصاف دیا جائے۔