• news

0گرم پانی نہ دینے پر بھارتی شہری نے بیوی کو قتل کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ایک 40سالہ خاتون کو اس کے شوہر نے گرم پانی نہ دینے پر قتل کر دیا۔50 سالہ آر ٹی جرکھلے نے اپنی بیوی سے گرم پانی مانگا تو اس نے جلد نہ دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن