• news

حکومت نے پولیس ہسپتال کو آپریشنل کرنے کےلئے ساڑھے 6 کروڑ جاری کر دیئے

لاہور (نامہ نگار) پنجاب حکومت نے پولیس ہسپتال کو آپریشنل کرنے کیلئے سپیشل ڈویلپمنٹ پیکیج میں سے 6 کروڑ 54 لاکھ 50 ہزار کے فنڈز جاری کردئیے ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن