• news

محمد تقی خان لیگل ایڈ سوسائٹی کے چیئرمین مقرر

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چودھری ذوالفقار علی نے قانون دان محمد تقی خان کو لیگل ایڈ سوسائٹی (لاہور) کا چیئرمین (سال 2017-18ئ) مقرر کیا ہے۔سوسائٹی کا بنیادی مقصد غریب‘ ناداروں کو حصول انصاف کیلئے بلامعاوضہ قانونی معاونت فراہم کرنا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن