• news

ملالہ اقوام متحدہ کی کم عمر ترین سفیر امن مقرر اپنے پاکستان کی نمائندہ ہوں : بیان

نیو یارک (نوائے وقت رپورٹ) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امن کی سفیر مقرر کر دیا۔ ملالہ یوسفزئی عہدہ حاصل کرنے والی پہلی اور تاریخ کی کم عمر ترین شخصیت بن گئیں اس سلسلے میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ کوئی دہشت گرد یا انتہا پسند نہیں میں اپنے پاکستان کی نمائندہ ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن