• news

پاکستان کبڈی فیدریشن نے ورلڈ کپ لاہور میں کرانے کیلئے مشاورت شروع کردی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+ نمائندہ سپورٹس) پاکستان کبڈی فیدریشن نے کبڈی ورلڈ کپ لاہور میں کرانے کیلئے مشاورت کا آغاز کر دیا ۔ سیکرٹری رانا سرور نے بتایا کہ ڈی جی سپورٹس پنجاب ذوالفقار گھمن اخراجات اور انتظامی معاملات کی رپورٹ وزیر اعلی کو بجھوائیں گے۔ کبڈی فیڈریشن اگست میں نیشنل چیمپئن شپ لاہور میں کرواے گی۔سری لنکا کیساتھ کبڈی ٹیسٹ سیریز بھی کرانے کا پلان ہے۔ انیس اپریل کو کبڈی کی جنرل کونسل میٹنگ بھی لاہور میں بلائی گئی ہے جس میں لیگ سمیت مختلف امورز پر بات ہوگی جبکہ جولائی میں پاکستانی ویمن کبڈی ٹیم کو ملایئشیا میں شیڈول ایشیا کپ کے لیے بجھوایا جاسکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن