حسن علی کا غصہ دیکھا ‘اچھا لگا‘وکٹیں حاصل کرنا قابل تعریف ہے : فریال وقار
سڈنی (نمائندہ سپورٹس + سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز کیخلاف حسن علی کی شاندار پر فارمنس کو دیکھ کر وقار یونس کی اہلیہ فریال وقار نے ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ حسن علی کا غصہ دیکھ کر اچھا لگا جو انہوں نے وکٹیں حاصل کر کے دکھا یا۔ حسن علی نے اہم وقت میں وکٹیں حاصل کیں جو کے قابل تعریف ہے۔