• news

پنجاب ٹیکس ڈے تقریب کا انعقاد

لاہور (پ ر) ٹیکس کی ادائیگی اور شہریوں کی ذمہ داری کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کے سلسلے میں یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیر اہتمام پنجاب ٹیکس ڈے 2017ء کے سلسلہ میں سیمینار میں مہمان خصوصی سابق کمشنر انکم ٹیکس مصطفیٰ اشرف، اساتذہ اور طلباء و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اختتام پر چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے مہمان گرامی کو یادگاری شیلڈز پیش کیں۔

ای پیپر-دی نیشن