بیدیاں دھماکہ، زیرحراست ڈرائیور بے گناہ نکلا
لاہور( نامہ نگار )لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر ہونے والے دھما کے کے بعدحراست میں لیا گیا زخمی ویگن ڈرائیور عثمان بے گناہ نکلا۔انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق ڈرائیور عثمان نے کہا تھا وہ دھماکے کے وقت وین کا پرزہ لینے نیچے اترا تھا۔ ڈرائیور کے اس بیان کی تصدیق دھماکے کے دیگرزخمیوں نے کر دی۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں نے بیان دیا وین سے گیس کی بو آرہی تھی۔ ڈرائیور عثمان نے وین کے سلنڈر میں گیس بھی بھروائی تھی۔ ڈرائیور