• news

بی جے پی حکومت کے سخت روئیے نے کشمیر میں حالات کو خطرناک رخ دیدیا: بی بی سی

سری نگر(کے پی آئی) بی بی سی نے کہا ہے بی جے پی حکومت کی کشمیریوں کے خلاف سخت رویئے نے کشمیر میں حالات کو خطرناک رخ دے دیا ہے۔ مبصرین کا کہنا تھا ماضی میں یہ دیکھا گیا جب بھی بھارتی حکومت حریت پسندوں یا پاکستان کے ساتھ بات چیت کرتی تھی، کشمیر میں حالات پرسکون ہوتے تھے لیکن جب سے مودی سرکار آئی حکومت کا رویہ سخت گیر ہو گیا ہے اور لوگوں میں اس کا ردعمل اس سے بھی زیادہ سخت دیکھا جارہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن