• news

وسیم اکرم ڈومیسٹک کرکٹ افیئرز سے بے خبر انکے بیانات غیرضروری ہیں : منظور مانی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان کے چیئرمین ملک منظور مانی نے کہا کہ وسیم اکرم ڈومیسٹک کرکٹ افیئرز سے بے خبر ہیں اور غیرضروری بیانات دے رہے ہیں جبکہ ڈومیسٹک افیئرز کمیٹی کے سربراہ شکیل شیخ بہترین کرکٹ ایڈمنسٹریٹر ہیں جو لاہور، کراچی، راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت تمام ریجن کی ڈومیسٹک کے خیرخواہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن