• news

محترمہ فاطمہ جناح نیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ، زرعی بنک، ایچ ای سی کی ٹیمیں کامیاب

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)محترمہ فاطمہ جناح نیشنل ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں زرعی ترقیاتی بنک اور ایچ ای سی ٹیموں نے میچز جیت لئے پی سی بی الیون ٹیم نے 9 وکٹوں پر 124 رنز سکور کئے۔ زرعی بنک ٹیم نے ہدف ایک وکٹ پر پورا کر لیا۔ ایچ ای سی نے 7 وکٹوں پر 172 رنز بنائے۔ ایس بی پی ٹیم 149 پر ڈھیر ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن