• news

خیبر پی کے حکومت نے توانائی پالیسی میں ترامیم کی منظوری دیدی

پشاور ( آئی این پی )خیبر پی کےحکومت نے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور سرمایہ کاروں کے لئے طریقہ کارکو مزیدآسان بنانے کےلئے خیبر پی کے توانائی پالیسی میں ترامیم لانے کی منظوری دےدی، جس میں سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش مراعات رکھنے کے ساتھ ساتھ توانائی پالیسی کوسرمایہ کاردوست بنانے اورصوبے میںسرمایہ کاروں کے لئے بہترین فضاءمہیاکی جائے گی۔ توانائی کے شعبے میں کام کرنے والے عرصہ دراز سے ترقی سے محروم متعدد افسران کواگلے گریڈز میں ترقی دینے کی منظوری بھی دے دی گئی۔

منظوری

ای پیپر-دی نیشن