• news

کراچی: نگلیریا سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا

کراچی (آن لائن) نگلیریا سے متاثرہ ایک شخص نجی ہسپتال میں انتقال کرگیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والا 23 سالہ اسلم کوئٹہ کا رہائشی تھا جسے کراچی کے نجی ہسپتال میں علاج کی غرض سے داخل کرایاگیا تھا۔ 2016 میں بھی نگلیریا سے 5 افراد انتقال کرگئے تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن