امریکی ماہرین نے کینسر کی تشخیص میں معاون چیونگم ایجاد کرلی
اسلام آباد (اے پی پی) امریکہ کے ماہرین نے کینسر کی تشخیص میں معاون چیونگم ایجاد کرلی ۔الاباما کی بایوٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایسے مادوں سّے خصوصی چیونگم تیار کی ہے جس کی مدد سے فی الحال لبلبے، پھیپھڑے اور چھاتی کے سرطان کی تشخیص کی جاسکے گی۔