• news

لینٹر ڈالتے مشین کی زد میں آکر مزدور جاں بحق

فیروز والہ (نامہ نگار) بیگم کورٹ شاہدرہ میں محنت کش منیر احمد ایک گھر میں لینٹر ڈال رہا تھا اس دوان سیمنٹ بجری اور ریت کو مسک کرنے والی مشین اس کے اوپر آ گری جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال لایا گیا۔ جہاں پر محنت کش منیر احمد دم توڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن