• news

اداکارہ میرا نے اپنے کیسز یکجا کرنے کیلئے سول کورٹ میں درخواست دائر کر دی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)ادکارامیرا نے سیشن جج لاہور کو اپنے کیسز کو یک جا کرنے کے لئے درخواست دائر کر دی جس میں ادکارا میرا کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سول کورٹ میں تنسیخ نکاح اور جائیداد کا کیس ایک ہی جج کے حوالے کیا جائے۔تاکہ ان کو مقدمات کی پیروی میں آسانی رہے۔اس حوالے سے درخواست گزار کے وکیل نے دلائل مکمل کر لئے توسیشن جج لاہور نے اداکارا کی درخواست پر دلائل سننے کے بعد 29 اپریل تک فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن