• news

خورشید شاہ کا کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی اراضی پنجاب پولیس کو دینے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملتان کی آٹھ ایکڑ قیمتی اراضی پنجاب پولیس کو دینے کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن لیڈر کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے پاس پہلے ہی زمین کم ہے اور اس تحقیقی ادارے کی زمین پولیس کے محکمہ کو دینا سراسر زیادتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن