• news

11 سالہ بھارتی طالبعلم نے 12ویں جماعت کا امتحان پاس کر لیا

حیدر آباد (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست حیدر آباد میں 11 سالہ طالبعلم اگستیا جیسوال نے 12ویں جماعت کا امتحان پاس کر لیا جیسوال سینٹ میری جونیئر کالج میں زیر تعلیم تھا اس نے یہ امتحان 63 فیصد نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہے۔ بورڈ نے 12ویں جماعت کے امتحان کا رزلٹ گذشتہ روز جاری کیا۔

ای پیپر-دی نیشن