• news

اکٹھے 3 طلاقیں دینے والے کا سوشل بائیکاٹ ہو گا، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا فیصلہ

نئی دہلی(نوائے وقت رپورٹ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا اجلاس ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا کہ بغیر شرعی وجوہات کے اکٹھی 3 طلاقتیں دینے والے کا سوشل بائیکاٹ ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن