• news

اے این پی نے بھوک ہڑتالی کیمپ ختم کردیا، پونے 2 لاکھ سے زائد کارڈز کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں: شاہی سید

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پختونوں کے شناختی کارڈز کے معاملے پر اے این پی نے بھوک ہڑتالی کیمپ ختم کردیا۔ اے این پی کے رہنما شاہی سید نے کہا ہے کہ ایک لاکھ 78 ہزار بلاک شناختی کارڈز کی بحالی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ہم کسی غیرملکی کو شناختی کارڈز جاری کروانے کیلئے احنتجاج نہیں کررہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن