گولن سے رابطے:ترکی کی امریکی سینیٹرچک شومر، جان برنین سمیت 17 شخصیات کے خلاف انکوائری
انقرہ (نیٹ نیوز) ترکی میں ریاستی دفتر استغاثہ نے امریکی سینیٹر چک شومر اور امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جان برینن سمیت 17 شخصیات کے خلاف فتح اللہ گولن کے ساتھ مبینہ رابطوں کی تحقیقات شروع کر دی۔