• news

عمران اور ان کے ساتھیوں کو شہبازشریف کی شاگردی اختیار کرلینی چاہئے: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور (صباح نیوز) ترجمان حکومت پنجاب ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ عمران اور ان کے ساتھیوں کو شہبازشریف کی شاگردی اختیار کر لینی چاہئے۔ خیبر پی کے کے وزیر کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے ملک محمد احمد خان نے کہاکہ یہ بیان کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مصداق ہے اور پی ٹی آئی کے رہنما صرف تنقید کرنے کو ہی سیاست سمجھتے ہیں۔ میٹرو کو جنگلا بس کہنے والے اسکی افادیت سے مجبور ہو کر پشاور میں میٹروبس سروس بنانے پر مجبور ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن