راولپنڈی: منشیات فروشوں کی فائرنگ، 8 افراد زخمی
راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی میں ناولٹی سینما کے قریب منشیات فروشوں کی فائرنگ سے آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ منشیات فروخت کرنے سے منع کرنے پر پیش آیا۔ کالو گینگ کے کارندوں نے فائرنگ کی ۔