• news

گھر سنبھالنے والی بہوئیں چاہئیں لالو پرشاد نے بیٹوں کی شادی پر جہیز نہ لینے کا اعلان کردیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت کے معروف سیاستدان لالو پرشاد یادوو نے اپنے دونوں بیٹوں کی شادی پر جہیز نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ایسی بہوئیں چاہئیں جو گھر سنبھال سکیں اور سگھڑ ہوں۔ اپنے بڑے صاحبزادے وزیر صحت تیج پرتاپ کی سالگرہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں یہ بات کہی۔

ای پیپر-دی نیشن