• news

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر ممتاز راٹھور کی اہلیہ فرحت ممتاز راٹھور انتقال کر گئیں

مظفرآباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ ممتاز حسین راٹھور مرحوم کی اہلیہ اور سابق وزیر برقیات سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی والدہ، سابق ممبر اسمبلی فرحت ممتاز راٹھور رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن