• news

سب سے اہم مسئلہ پانامہ لیکس قوم کی نظریں فیصلے پر ہیں: فقیر حسین

لاہور (کلچرل رپورٹر) آل پاکستان مسلم لیگ کے چیف آرگنائزر سید فقیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ ملک کے اندر اس وقت اہم ایشو پانامہ لیکس کا ہے۔ پوری قوم کی نظریں اس فیصلے کی طرف لگی ہوئی ہیں لہٰذا اس فیصلے کا جلد اعلان کیا جائے۔ نیز ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے بلاتفریق کارروائی کی جائے۔ بھارتی جاسوس کو فی الفور تختہ دار پر لٹکایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن